farhanfari 1 #1 Posted June 25, 2020 محبتیں خیرات ہوتی تو ہم تیرے لیے مذاروں پر بیھٹے ہوتے منت کے دھاگوں سے ملتی تو کوئ ایسا مزار نہ ہوتا جہاں میں تیری منت کا دھاگہ نہ باندھ کر نہ آتا لیکںن یہ تو اعزاز ہیں اور اعزازات تو نصیب والوں کو ملتے ہیں 0 Share this post Link to post
farhanfari 1 #2 Posted June 29, 2020 اسے کہنا میری سرزمینِ دل‘ اتنی وسیع نہیں ہے کہ تیرے سوا کسی اور کو میں اس میں بسا سکوں تیرے بغیر آشیاں‘ کہیں سجا سکوں تیرےعلاوہ کسی اور کو‘ چاہ سکوں کہ رابطہ میرا بس‘ تم سے تمہی تک کا ہے نہ دوسرا کوئی اس میں شریک ہے نہ ہی حوصلہ ہے اب کسی اور کو سوچنے کا مشغلہ ہے بس‘ تجھی کو کھوجنے کا اور اب یہ بھی طے ہے کہ‘ کسی اور کی یاد کے‘ دیپ نہ جلا سکوں اسے کہنا! میری سرزمینِ دل ‘ اتنی وسیع نہیں ہےکہ کسی اور کو اس میں بسا سکوں ....! 0 Share this post Link to post