Administrator 3,067 #1 Posted June 26, 2020 تمام ڈیٹا چور ممبرز نوٹ کر لیں! ۔ اردو فن کلب کی انتظامیہ کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کچھ بدنیت ممبرز اردو فن کلب کا پریمیم ڈیٹا چرا کر اپنے بنائے گئے مختلف پیڈ گروپس میں پیسے لے کر سیل کر رہے ہیں ۔یاد رہے کہ اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن دستیاب ہیں اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ۔فورم پر جو ممبرز اسے چوری کر کے اپنے گروپس میں سیل کر رہے ہیں ۔ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ ڈیٹا چوری نہ کریں۔اور کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہ کریں ۔ ڈیٹا شیئر یا چوری کرنے والہ اور چوری شدہ ڈیٹا خریدنے والہ ممبر اس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا۔اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی چند پیسوں کے عوض ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس قیمت کو ایگری کرتے ہوئے چوری کر سکتا ہے ۔مجھے اس قیمت یا ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ شکریہ ایک ڈیٹا چور ممبر کے گروپ کی کچھ اسکرین شارٹس یہاں شیئر کی جا رہی ہیں 8 Share this post Link to post
Parvez 559 #2 Posted June 27, 2020 کس قسم کے لوگ ہیں. ان کاموں سے ان کے گھٹیا پن کا اندازہ ہورہا ہے... میرا اپنا قریبی دوست ہے. میں چاہتا تو جو میں نے ناول پڑھے ہیں. پردیس ہوس آہنی گرفت. ان کو ڈاؤن لوڈ کر کے بھیج سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا میں ہوس کو مقررہ مدت میں پڑھ نہیں سکا ایڈمن نےدس دن مزید دیے. لیکن پھر بھی مکمل نہیں ہوسکی. چاہتا تو ڈاؤن لوڈ کرلیتا اور پڑھتا رہتا لیکن ایسا نہیں کیا. مزید 14 ڈالرز 7 قسطوں کے ادا کیے. ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ اور لوگوں کو اس سائیٹ پر لاتے .سائیٹ اور اچھے سے چلتی لیکن افسوس..... 3 Share this post Link to post
Junaidbhat 1 #3 Posted July 23, 2020 Sad news but dear admin jab AP ko pata hai k kon chor hai kick him or her out 1 Share this post Link to post
Baba Bloch 0 #4 Posted Wednesday at 05:54 AM Sir WhatsApp group me kase add ho skte hai btae plz 0 Share this post Link to post