Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Barani

بارانی کی خوش گپیاں

Recommended Posts

 

دوپٹہ۔۔۔۔۔۔۔

شدید آندھی کی وجہ سے ساتھ والے گھر کی حسین لڑکی کا دوپٹہ میرے گھر کی کھڑکی پر آکے گرا۔۔۔۔۔سوچا۔۔

 

 کہ اس کو جاکر ابھی ھی  واپس دے آؤں۔۔۔

 نالے دیدار بھی کر آؤں گا۔

 

مگر پھر دیکھا کہ اس کو پیکو نہی ھوئی ھے تو۔۔

 

صبح اٹھ کر  سب سے پہلے دوپٹے کو ستاروں والی مھنگی ترین پیکو کروائی۔۔۔


 

اور جاپہنچا حسینہ کے دروازے پر۔۔۔

کھٹکھٹایا۔۔۔

 

 تو جلترنگ سی بجتی آواز میں بولی ۔۔۔کون؟…

 

میں بولا۔۔ بارانی۔۔جی۔۔ آپکا پڑوسی۔۔۔

 یہ دوپٹہ لے لیں۔۔۔

 

 رات آندھی میں اڑکر ۔۔۔ 

 

ھمارے گھر آگیا تھا۔۔۔

 

 مسکرا کرکہنے لگی۔۔۔۔ شکریہ۔۔ 

 

میں بھی  زرا مسکرا کر 

بولا کہ

 وہ ۔۔۔ وہ  جی ۔۔۔

 

میں نے آپ کے  دوپٹے کو ستاروں والی  پیکو بھی کروادی ھے ۔۔۔

 

 

میرے منہ سے یہ الفاظ سن کر اس نے بڑی بڑی حسین آنکھوں سے مجھے بغور گھور کر دیکھا ۔۔

 

او ر  لمبا لمبا سا قہقہہ لگایا۔۔۔ 

 

پھر بارانی کا دل دھلا دینے والا انکشاف کیا ۔۔۔ 

 

 

 

 بولی۔۔۔ یہ میرا دوپٹہ تو نہی۔۔۔۔ اباجی کی دھوتی ہے۔۔۔

 

جو دھوکر سکھانے  ڈالی تھی ۔۔۔ ھاھاھا

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

" بیوی، شوہر اور کالا بچہ"😂

لیبرروم میں ایک ہی وقت میں دو عورتوں کے ہاں دو بچوں کی پیدائش ہوئی۔ ایک بچہ بلکل کالا اور دوسرا بچہ گورا ۔ دونوں عورتوں میں میں لڑائی شروع ہو گئی، دونوں کا دعوی تھا کہ گورا بچہ اس کا ھے۔ بات نرسوں سے ڈاکٹرز اور پھر ہاسپٹل کی انتظامیہ تک پہنچی تو سب سر پکڑ کر بیٹھ گئے، کہ اس بات کا فیصلہ کس طرح ھو۔ آخر کار ہاسٹل کے سینئر ڈاکٹر نے ان دونوں خواتین کے شوہر حضرات کو بلایا اور مسلہ بیان کیا۔ڈرتے ڈرتے دونوں بچے ان کے سامنے رکھ دیئے۔کمرے میں گہری خاموشی چھا گئی۔ ڈاکٹرز ڈر گئے کہ پھر جھگڑا شروع ہو جائے گا۔ اچانک ان میں سے ایک بندہ اٹھا اور مسکراتے ہوئے کالے بچے کو سینے سے لگا لیا۔ بولا یہ کالا بچہ میرا ھے۔ یہ سن کر سب کے چہرے کھل اٹھے کہ مسلہ حل ھو گیا۔ ڈاکٹر نے پوچھا، سر اپ نے کس طرح پہچانا کہ یہ کالا بچہ آپ کا ھے؟ وہ بندہ بولا ڈاکٹر صاحب،  مجھے اپنی بیوی کی عادت کا پتا ھے۔ اس نے مجھے آج تک جو بھی چیز دی ھے جلا کے دی ھے😃

 

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...