Aneela 32 #1 Posted December 9, 2020 اردو فن کلب کے دوستو میں انیلہ ہوں، ایک کشمیری نژاد لڑکی جو کراچی کی رہائشی ہے۔ میں نے جب یہ فورم دیکھا تو شوق پیدا ہوا کہ اپنی کہانی شئیر کروں مگر ٹائپ کرنا ممکن نہیں تو ایڈمن نے مجھے وائس کہانی شئیر کرنے کی اجازت دی ہے۔ امید ہے آپ اسے پسند کریں گے۔ آپ کی پذیرائی ہی مجھے اپنی کہانیاں سنانے کا حوصلے دے گی۔ 8 Share this post Link to post
DR KHAN 15,641 #2 Posted December 9, 2020 ہم امید کرتے ہیں جلد ہی آپ کی کہانی سننے کو ملے گی۔ قارئین کا رسپانس بتائے گا کہ یہ تجربہ کیسا ثابت ہوتا ہے۔ 3 Share this post Link to post
MIAN SAAB 8 #3 Posted December 10, 2020 جی ویلکم اپ کی کہانی ک ا انتظار رہے گا 1 Share this post Link to post
Aneela 32 #4 Posted December 10, 2020 میں نے پہلا پارٹ آڈیو میں پوسٹ کیا ہے اور میں یہاں دوست بنانے آئی ہوں۔ دیکھتی ہوں کہ مجھے کتنے دوست ملتے ہیں۔ 8 Share this post Link to post
Ch-Salman 2 #5 Posted December 10, 2020 G Intro to acha rha And awaz p pyari ha bs thora shor ha 0 Share this post Link to post
FALCON966 4 #6 Posted December 10, 2020 اسلام علیکم انیلا جی۔۔۔۔ مجھی آپکی یہ کہانی شو نہیں ہو رہی نا ہی آڈیو فائل شو ہو رہی۔ 0 Share this post Link to post
FALCON966 4 #7 Posted December 10, 2020 5 hours ago, Aneela said: میں نے پہلا پارٹ آڈیو میں پوسٹ کیا ہے اور میں یہاں دوست بنانے آئی ہوں۔ دیکھتی ہوں کہ مجھے کتنے دوست ملتے ہیں۔ ہمیں بھی اپنی فرینڈ لسٹ میں جگہ عنایت کریں 1 Share this post Link to post
Aneela 32 #8 Posted December 10, 2020 4 hours ago, Ch-Salman said: G Intro to acha rha And awaz p pyari ha bs thora shor ha Next story me shor nae hoga 1 Share this post Link to post
Mani09 302 #9 Posted December 10, 2020 اردو فن کلب کے قارئین کے لیے یہ ایک نیا تجربہ ہو گا کہ ہم اب ایک کہانی کے قارئین کی بجائے سامعین بنیں گے۔ امید ہے کہ یہ کہانی مکمل ہو گی اور اس فورم کے انمول خزانے میں ایک خوشگوار اضافہ ہو گی۔ 3 Share this post Link to post
Mian munee 18 #10 Posted December 11, 2020 واہ بہت اچھی کہانی ہے اپکی آواز بھی بوہت پیاری hai 1 Share this post Link to post