Administrator 3,055 #1 Posted December 11, 2020 جاز ویزا ڈیبٹ کارڈ سے پے منٹ کرنے کا طریقہ اگر کوئی ممبر جاز ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے کا انتخاب کرتا ہے تو ممبر مندرجہ ذیل طریقہ سے ادائیگی کرے گا فورم پر موجود جو ناول خریدنا چاہتا ہے اس کے بٹن پر کلک کرے گا اور اس پراسس کو جاری رکھتے ہوئے چیک آؤٹ کے پیج پر جا کر اپنے جاز ویزا ڈیبٹ کارڈ کی انفارمیشن ، کارڈ نمبر ، کارڈ ایکسپائری ڈیٹ اور کارڈ کی بیک سائیڈ پر موجود 3 ڈیجٹ کا کوڈ چیک آؤٹ پیج پر موجود کریڈٹ / ڈیبٹ کارڈ سیکشن میں لکھے گا اور سبمٹ کر دے گا۔انفارمیشن درست ہونے اور اکاؤنٹ میں بیلنس موجود ہونے پر جاز کیش کا بنک اکاؤنٹ فورم کے بنک اکاؤنٹ میں رقم منتقل کر دے گا۔ اور ممبر کی ٹرانزیکشن مکمل ہو جائے گی۔ اور مطلوبہ ناول آپ کے اکاؤنٹ میں ایڈ کر دیا جائے گا۔ نوٹ ! آن لائن ادائیگی کرتے وقت جاز کیش کی ہیلپ لائن 4444 پر کال کر کے اپنا انٹرنیٹ خریداری کا سیشن ایکٹو کروا لیں۔تاکہ آپ کا کارڈ آن لائن خریداری کا اہل ہو سکے 0 Share this post Link to post