Jump to content
URDU FUN CLUB
Administrator

Reseller Funds Transfer Agents

Recommended Posts

ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ

جیسا کہ تمام ممبران جانتے ہوں گے کہ اردو فن کلب یو کے  بیسڈ اردو فورم ہے ۔اور یو کے سے آپریٹ ہوتا ہے۔ اردو فن کلب پر ادائیگی کے لیئے پے پال ، کریڈٹ کارڈز اور بنک کارڈز سے پے منٹ کرنے کی سہولت دستیاب ہے جس کی انفارمیشن یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔

اردو فن کلب کے 30 پرسینٹ سے زیادہ ممبران پاکستان سے ہیں۔ اور موسٹلی ممبران بینک اکاؤنٹ اور کریڈٹ کارڈز / اے ٹی ایم کارڈ جیسی سہولت نہیں رکھتے ۔ پے پال پاکستان میں کام ہی نہیں کرتا۔ جس سے اکثر ممبران کو پے منٹ  ادائیگی میں  دشواری ہوتی ہے ۔  ماضی میں ہم کچھ فورم  ممبران کی سپورٹ سے ان ممبران  کا جاز کیش اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ استعمال کرتے رہے ہیں۔ مگر اب ہمیں  وہ ممبران بھی دستیاب نہیں ہیں ۔ اسی لیئے اردو فن کلب نے اپنے پاکستان کے ممبران کے لیئے ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ  بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں رہنے والے ایسے تمام ممبران جو جاز کیش ایزی پیسہ اور دیگر لوکل ذریعہ سے پے منٹ ٹرانسفر کرنا چاہیں گے۔ وہ ہمارے پاکستان کے ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ سے اپنے اکاؤنٹ میں فنڈ ٹرانسفر کروا سکیں گے۔جس کا طریقہ کار نہایت ہی آسان ہو گا۔

طریقہ کار

فورم ممبر ایڈمن سے اپنا اکاؤنٹ بیلنس ریجارج کرنے کے لیئے اس لنک پر رابطہ کرے گا۔ اور  لوکل ٹرانزیکشن کے لیئے جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ طلب کرے گا۔ فورم ایڈمن  اس ممبر کو  موجودہ ایکٹو   ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کا  جاز کیش ۔ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر سینڈ کرے گا ۔ جس پر فورم ممبر 180 روپے/ فی ڈالر پاکستانی روپے کے حساب سے رقم سینڈ کر کے ایڈمن کو سکرین شارٹ مہیا کرے گا۔ وہ سکرین شارٹ فورم ایڈمن کی طرف سے   ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ  کو بھیجا جائے گا ۔ ٹرانزیکشن کی تصدیق ہوتے ہی فورم سسٹم ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کے اکاؤنٹ بیلنس سے اس ممبر کے اکاؤنٹ میں مطلوبہ فنڈ ٹرانسفر کر دے گا۔ اور مطلوبہ فنڈ کی رقم کچھ ہی گھنٹوں میں ممبر کے اکاؤنٹ بیلنس میں ایڈ ہو جائے گی۔

نوٹ ! یہ تھرڈ پارٹی آپشن ہے۔اور فورم کے ان ممبران کے لیئے ہے جو کہ کریڈٹ ، ڈیبٹ ، اے ٹی ایم کارڈز اور بنک ، پے پال اکاؤنٹ نہیں رکھتے۔ فوری  ٹرانزیکشن کے لیئے اپنے کارڈ اور اکاؤنٹ سے ہی پے منٹ کریں۔

 

ری سیلر ایجنٹ بننے کا طریقہ

جو ممبران اردو فن کلب کے ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ بننا چاہتے ہیں ۔ ان کو  صرف یہ 2 کام  کرنا ہوں گے ۔ ان کو ممبر کی طرف سے ٹرانزیکشن کی تصدیق  ایڈمن کو وٹس اپ پر کرنا ہو گی۔اور ان کو اپنا اکاؤنٹ بیلنس ریچارج رکھنا ہو گا تاکہ آٹو میٹک فورم سسٹم   ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کے اکاؤنٹ سے فورم ممبر کے اکاؤنٹ میں ٹرانزیکشن مکمل کر سکے ۔ ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کے اکاؤنٹ میں ہر وقت  کم از کم 50 ڈالر موجود ہونا ضروری ہیں۔ جو کہ پاکستانی تقریبا 8000 روپے بنتے ہیں۔پاکستان میں ایسے ممبرز جو اردو فن کلب کے ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ بننا چاہتے ہیں وہ اس لنک پر مجھ سے رابطہ کر کے مزید تفصیل حاصل کر سکتے ہیں۔ ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ کو ہر ٹرانزیکشن پر  5 سے 10 پرسنٹ تک کا کمیشن  ملےگا۔ ہمیں صرف دو   ری سیلر فنڈ ٹرانسفر ایجنٹ درکار ہیں ۔ جو ممبرز ارننگ کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ پریمیم ممبرز کو ترجیح دی جائے گی۔

 

ایڈمنسٹریٹر

اردو فن کلب

 

 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×
×
  • Create New...