Jump to content
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

مجھے ایک نئ کہانی شروع کرنی ہے کوئی میری مدد کرے کہانی کہاں لکھنی ہے 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر سے بھی شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین بھی ہو سکتا ہے۔ ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت مجھے دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو اس شرط کو ایگری کرتے ہوئے شیئر کر سکتا ہے ۔ فورم کو اس ایگری منٹ پر اجازت دینے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ ایڈمن اردو فن کلب

15 minutes ago, Prince84 said:

مجھے ایک نئ کہانی شروع کرنی ہے کوئی میری مدد کرے کہانی کہاں لکھنی ہے 

کہانی یہیں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔جیسے یہ مسیج کیا ہے۔

Share this post


Link to post

جی شکریہ۔۔۔ میں اپنی کچھ آپ بیتی لکھنا چاہتا ہوں جسے ٹائپ کرنے میں کافی ٹائم لگ جائے گا۔ اس کا کوئی آسان طریقہ بتائیں۔۔۔

Share this post


Link to post
On 1/9/2021 at 11:23 PM, DR KHAN said:

کہانی یہیں لکھ کر پوسٹ کر دیں۔جیسے یہ مسیج کیا ہے۔

مجھے کہانی اپڈیٹ کرنے کا علم نہیں پلیز رہنمائی کریں تاکہ میں اپنی کہانی مکمّل کر سکوں 

Share this post


Link to post
On 1/9/2021 at 11:26 PM, Prince84 said:

جی شکریہ۔۔۔ میں اپنی کچھ آپ بیتی لکھنا چاہتا ہوں جسے ٹائپ کرنے میں کافی ٹائم لگ جائے گا۔ اس کا کوئی آسان طریقہ بتائیں۔۔۔

Ap mujhy audio bhej den me type kr deta hu

Share this post


Link to post
On 1/13/2021 at 10:03 PM, Saba ge said:

مجھے کہانی اپڈیٹ کرنے کا علم نہیں پلیز رہنمائی کریں تاکہ میں اپنی کہانی مکمّل کر سکوں 

جیسے آپ نے یہاں جواب دیا ہے ویسے آپ اپ ڈیٹ دے دیں

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×
×
  • Create New...