Mani1212 161 #1 Posted February 4 آداب میں اس فورم کا کافی پرانا قاری ہوں اور دسمبر میں میں نے ایک کہانی بھی شروع کی ہے ان پیج سیکشن میں۔ اپنا تعارف کرواتا چلوں۔ نام۔ مانی ہی سمجھیں عمر۔۔ 38 میں ملتان کا رہائشی ہوں اور میرا تعلق میڈیکل کی فیلڈ سے ہے ۔ اگر کسی کو میڈیکل پرابلم ہو اور اسے مشورہ چاہئے ہو تو بھی وہ بےجھجھک رابطہ کر سکتا ہے۔ شکریہ 0 Share this post Link to post