Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Horny Jasmin

Quaid Ka karachi kabi asa to ni tha

Recommended Posts

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

دعا کرو دعا کرو سب مل کے دعا کرودعا کے ساتھ دوا کرو سب مل کے دوا کرو

اپنے تئیں کوشش کرو کہ یہ امن لوٹ آئے

یہی میری دعا ہے کہ تم سب دعا کرو۔

یہ سونی گلیاں یہ ویران سڑکیں

یہ چینخ و پکار یہ حکام کی بھڑکیں

کوئی تو ہو جو ان کا مداوا کرے

ان بیچاروں کے دکھ کی دوا کرے

چاہا تھا میں نے کہ اک شہر بساؤں

ہنستے بستے شہر میں سو جاؤں

لیکن دیکھ کے حالِ کراچی

اب تو سونے سے بھی ڈر لگتا ہے

کہ کہیں سے کوئی گولی

یا کہیں سے کوئی بوری

میری منتظر نہ ہو راجہ

کہ اب تو اپنے سائے سے بھی ڈر لگتا ہے

دعا کرو دعا کرو سب مل کے دعا کرو

Share this post


Link to post

Buhat Dukh Bhary Manzar Hain... Karachi Ka Bura Hal Ho Gaya Hai......... Hum Sb Dua He KR sakty Hain Ke Iman aman Lot Aye....

Hamri Govt Ne Tu Chup Sadh Li Hai Pta Nhai Agy Kya Hona Bqi Hai Abi...

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...