Jump to content
ALL SEX SECTION WILL CLOSED IN RAMADAN ×
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
khoobsooratdil

سیکس کے انسانی زندگی پر اثرات

Recommended Posts

یہ بات تو ہر کوئی کہتا ہے کہ سیکس اچھا لگتا ہے لیکن اس کے فائدے کیا ہے اس کے بارے میں کوئی بھی نہیں بتاتا‘ آج ہم آپ کو سیکس کے فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں طبی ماہرین کی نظر میں سیکس انسان کو جسمانی اور روحانی خوشی فراہم کرتاہے اس کے علاوہ طبی نقطہ نظر سے سیکس کرنے سے انسان کے جسم میں موجود زائد کیلوریز ختم ہوجاتی ہیں جس سے انسان جسمانی طورپر فٹ رہتا ہے کوئینز یونیورسٹی بلفاسٹ کے ماہرین کے مطابق ہفتہ میں کم از کم تین بار سیکس کرنے والے عارضہ قلب (دل کی بیماریاں) کے امکانات کم ہوجاتے ہیں ایک اور یونیورسٹی کی طبی تحقیق کے مطابق ایسی خواتین جو ہفتہ میں دوبار سیکس کرتی ہیں ان میں دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہوجاتے ہیں اس بارے میں ایک طبی ماہر ڈاکٹر لیسا ٹرنر نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ کسی بھی شخص کے سیکس کے دوران فارغ ہونے سے اس کے خون میں خوشی کے ہارمونز شامل ہوجاتے ہیں جس سے دل کو تقویت ملتی ہے ایک اور طبی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ جو شخص جتنا زیادہ سیکس کرے گا وہ اتنا ہی زیادہ سمارٹ رہے گا (یہ نقطہ صرف مردوں کے لئے ہے) ایک بات جو اکثر لوگوں کے مشاہدے میں بھی آئی ہو گی کہ جو لوگ کسی پرسکون جگہ پر سکون کے ساتھ سیکس کرتے ہیں اگر وہ بھرپور طریقے سے فارغ ہوئے ہیں تو وہ اپنی آنکھیں بند کئے بغیر نہیں رہ سکتے جس سے انسان کو نیند بھی آتی ہے یہ بات دل کے لئے اور ذہنی سکون کے لئے بہت بہتر ہے طبی ماہرین کے مطابق ایسے جوڑے جو ایسی جگہوں پر سیکس کرتے ہیں جہاں ان کو کسی قسم کا خوف ہو یا وہ جلدی جلدی میں سیکس کرتے ہیں تو اس کا ان کی صحت پر منفی اثر بھی پڑ سکتا ہے سیکس صرف ایسی حالت میں کرنا چاہئے جن پرسکون ماحول اور کافی سارا وقت میسر ہو۔

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Very Very Nice Informative Thread Janb..

Thanks For Sharing G

Keeep IT Upp

Thanks

so so so informative

thnx for shring this useful knowledge

UFC Girls tayar ho jao ab Haftay me 3 bar lazmi karain gy OK?

Share this post


Link to post

Uncle uncle main b kero ga 3 bar sex hafty main ..... thek hai na....

Share this post


Link to post
Uncle uncle main b kero ga 3 bar sex hafty main ..... thek hai na....

creamy ki bat pa ik joke yad aagaya agar creamy ki ijazat ho to share karon ?

Share this post


Link to post
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...