Jump to content
ALL SEX SECTION WILL CLOSED IN RAMADAN ×
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
lund4phuddies

Animated Ranks For UFC

Recommended Posts

ڈئیر ایڈمن اور گرو جی!۔

ویسے تو آپ نے میری پچھلی کاوش تو دیکھی ہی ہے جس میں میں نے ممبرز کے لیے رینک ڈیزائن کر کے دکھائے تھے۔ وہ میں نے آپ کو فراہم بھی کر دیے۔ اب اچانک مجھے خیال آیا کہ کچھ نیا کرنا چاہیے۔ اس لیے یہ کچھ نئی کاوش پیش خدمت ہے۔ سب سے پہلے یہ بتا دوں کہ یہ انیمیٹڈ رینک ہیں۔ پچھلے رینک سمپل امیجز تھے جبکہ یہ انیمیشن والے امیجز ہیں۔

میں صرف اتنا کہوں گا کہ آپ ایک بار دیکھیں تو سہی! استعمال کر کے دیکھیں تو پھر آپ کو اندازہ ہوگا۔ ویسے ایک بات میں بتا دوں کہ میری کاوش کا سائز موجودہ رینک امیج کے سائز سے دس گنا تک کم ہے۔ تو پیش خدمت ہیں میری نئی کاوش "متحرک رینک"۔

Admin (1)

173.gif

Admin (2)

174.gif

Admin (3)

176.gif

Admin (4)

177.gif

Admin (5)

179.gif

Admin (6)

180.gif

Admin (7)

181.gif

Admin (8)

182.gif

Admin (9)

183.gif

Admin (10)

184.gif

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Sorry Dear Admin!

uper walon main image number 7, 8 and 9 forever animation nahi kar rahay. abhi yeh site correction kar di hay is ko follow karain continue animated images 7, 8 , 9 yeh hayn

Admin (7)

230.gif

Admin (8)

233.gif

Admin (9)

232.gif

Share this post


Link to post

ڈئیر ایڈمن اور گرو جی!۔

ویسے تو آپ نے میری پچھلی کاوش تو دیکھی ہی ہے جس میں میں نے ممبرز کے لیے رینک ڈیزائن کر کے دکھائے تھے۔ وہ میں نے آپ کو فراہم بھی کر دیے۔ اب اچانک مجھے خیال آیا کہ کچھ نیا کرنا چاہیے۔ اس لیے یہ کچھ نئی کاوش پیش خدمت ہے۔ سب سے پہلے یہ بتا دوں کہ یہ انیمیٹڈ رینک ہیں۔ پچھلے رینک سمپل امیجز تھے جبکہ یہ انیمیشن والے امیجز ہیں۔

میں صرف اتنا کہوں گا کہ آپ ایک بار دیکھیں تو سہی! استعمال کر کے دیکھیں تو پھر آپ کو اندازہ ہوگا۔ ویسے ایک بات میں بتا دوں کہ میری کاوش کا سائز موجودہ رینک امیج کے سائز سے دس گنا تک کم ہے۔ تو پیش خدمت ہیں میری نئی کاوش "متحرک رینک"۔

Admin (4)

177.gif

Admin (10)

184.gif

in ko bana do baqi members k bhi or mujhy send kar do main add kar don ga :)

but clr or style ek rakhna

Share this post


Link to post

Ok Dear Admin!

Main Nay Aap Ko PM Kar Diya Hay! Aap Ka Reply Aatay Hi Main Is Kaam Pe Lag Jawoon Ga.

Thanks For Appreciation My Work.

Share this post


Link to post

Dear jani bohot he khoobsurat hain aap ki takhleek... very nice work....

Share this post


Link to post

aap dono ka shukria creamy bhai aur ali bhai kay aap ko mera kaam pasand aya.

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...