Dr Dino 2 #1 Posted October 11, 2011 دوڑو حاملہ خاتون ایک امریکی خاتون نے شکاگو کی میراتھن دوڑ میں حصہ لینے کے بعد ہسپتال پہنچ کر ایک بچی کو جنم دیا۔ امبر ملر کا کہنا ہے کہ وہ خوش ہیں ’یہ میری زندگی کا سب سے طویل دن تھا‘۔ امبر نے حاملہ ہونے کے باوجود آرام کی بجائے میراتھن ریس میں دوڑ لگانے کو ترجیح دی۔ امریکی شہر شکاگو میں ہونے والی دوڑ میں حصہ لے کر وہ ہسپتال پہنچی جہاں انہوں نے بچی کو جنم دیا۔ امبر نے جب دوڑ میں حصہ لیا اس وقت وہ انتالیس ہفتوں سے حاملہ تھیں۔ انہوں نے ہسپتال پہنچ کر سات اعشاریہ سات پونڈ کی بچی کو جنم دیا جس کا نام جُون رکھا گیا ہے۔ ستائیس سالہ امبر نے آٹھویں بار میراتھن دوڑ میں حصہ لیا ہے۔ یہ ان کے ہاں دوسری ولادت ہے۔ اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق، انہوں نے میراتھن ریس میں نصف فاصلہ دوڑ کر اور باقی نصف فاصلہ چل کر طے کیا۔ انہوں نے کہا ’ریس مکمل کرنے کے بعد مجھے درد ہونا شروع ہوا اور میں سمجھ گئی کہ کیا ہورہا ہے۔ جب یہ بار بار ہوا تو پہلے ہم نے سینڈوچ کھایا اور پھر ہسپتال کی جانب روانہ ہوئے۔‘ ان کے بقول ’بہت سے لوگ مجھے دیکھ کر مسرت کا اظہار کررہے تھے اور کہہ رہے تھے دوڑو حاملہ خاتون۔‘ انہوں نے خبر رساں ادارے اے پی سے بات کرتے ہوئے کہا ’میرے لیے یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں تھی۔ میں ویسے بھی دوڑ میں حصہ لے ہی رہی تھی۔ مجھے دوڑنے کا جنون ہے۔‘ چونکہ انہوں نے آدھا راستہ چل کر طے کیا اسی لیے انہوں نے تقریباً چھبیس میل یا بیالیس کلومیٹر کا یہ فاصلہ سوا چھ گھنٹے میں مکمل کیا۔ 0 Share this post Link to post
Horny Jasmin 38 #2 Posted October 11, 2011 waoooo yar great kitni himat wala kam kia hai kafi brave aurat ho ge wo to yar great shring 0 Share this post Link to post
Creamy 6 #3 Posted October 11, 2011 Very nice share dear...... waqai himmat ki bat hai... 0 Share this post Link to post
khoobsooratdil 768 #4 Posted October 11, 2011 Nice sharing jaani Brave Women Lagta ha us ne shadi bhi gher se Bhag k hi ki ho gi hahahaha 0 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 54 #5 Posted October 11, 2011 WaOOOOOOOOOO......Kya Bat Hai Yarrr...Really Brave Woman ..... Thanks Dear For Nice Post 0 Share this post Link to post
Dr Dino 2 #6 Posted October 11, 2011 Tum bhi kuch HIMAT sekho waoooo yar great kitni himat wala kam kia hai kafi brave aurat ho ge wo to yargreat shring 0 Share this post Link to post
Black Crow 3 #8 Posted October 16, 2011 Wah ji himat hai bhi is kito... 0 Share this post Link to post
Dr Dino 2 #9 Posted October 16, 2011 sehi kaha hei Wah ji himat hai bhi is kito... 0 Share this post Link to post