lund4phuddies 343 #1 Posted October 11, 2011 ذرا اس پر بھی غور کریں اور دیکھیں ذرا کہ ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔ دوستوں ویسے تو میں یہ تھریڈ مزاحیہ سیکشن میں پوسٹ کرتا لیکن وہاں سے زیادہ مناسب یہاں پوسٹ کرنا لگا۔ ہاں تو بات کچھ ایسی ہے کہ ہمارے ایک دوست ہیں لالہ للّو رام! ویسے لالہ للّو رام تو ان کا نک نیم ہے اصل نام تو کچھ اور ہی ہے۔ بہرحال ناموں میں کیا رکھا ہے تو ہوا کچھ اس طرح کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لالہ للّو رام کو (جو کہ ابھی صرف 22 برس کی عمر کو پہنچے تھے) ایک حسین اور خوبصورت بیوہ سے پیار ہو گیا اور خاندان کی مخالفت مول لے کر لالہ للّو رام نے اس بیوہ سے شادی رچا لی اور اپنی دلہن بنا کر گھر لے آئے۔ اس بیوہ کی ایک نوجوان ہوتی ہوئی بیٹی بھی تھی رادھا! اور لالہ للّو رام اس رادھا کے سوتیلے پتا بن گئے۔ اب شومئی قسمت کہ لالہ للّو رام کے پتا جی کو رادھا سے پریم ہو گیا اور بات اتنی بڑھی اتنی بڑھی کہ دونوں نے چھپ چھپاتے شادی رچالی اور اب رادھا لالہ للّو رام کی سوتیلی ماں کے روپ میں اسی گھر میں ساتھ ساتھ رہنے لگی۔ اسطرح لالہ للّو رام کے پتا جی اس کے جمائی بابو بن گئے اور رادھا لالہ للّو رام کی سوتیلی ماں۔ اس حادثہ نے لالہ للّو رام کی زندگی تباہ کر کے رکھ دی۔ رشتوں کے اس الجھاؤ نے لالہ للّو رام کو ایک عذاب میں مبتلا کر رکھا تھا اور وہ عذا ب کے ساتھ ساتھ خوب انجوائے بھی کر رہا تھا۔ جلد ہی لالہ للّو رام کے یہاں ایک پیارے سے بچے نے جنم لیا اور لالہ للّو رام کا اپنا ہی بیٹا لالہ للّو رام کے باپ کا سالا اور لالہ للّو رام کا ماموں بن گیا۔ اور یہ سوچ کر لالہ للّو رام اداس ہو گیا کہ اگر اسکا بچہ اس کا ماموں ہے تو پھر اس طرح سے تو لالہ للّو رام رادھا کا، جو کہ اس کی سوتیلی ماں کے روپ میں اس گھر میں موجود ہے، اس کا بھائی بن گیا۔ ابھی یہ کھچڑی پوری طرح پکی بھی نہیں تھی کہ کچھ عرصہ بعد رادھا نے بھی ایک بچہ کو جنم دیا جو لالہ للّو رام کا نواسہ بن گیا کیوں کہ رادھا تو اس کی سوتیلی بیٹی تھی ناں۔ اب گتھی کچھ اور الجھنا شروع ہوگئی۔ اب ہوا یہ کہ لالہ للّو رام کی دھرم پتنی لالہ للّو رام کی ہی سوتیلی نانی بن گئی کیوں کہ تھی تو وہ رادھا کی ماں اور رادھا تھی لالہ للّو رام کی سوتیلی ماں۔ اب چونکہ لالہ للّو رام کی دھرم پتنی ، اس کی دھرم پتنی تو تھی ہی لیکن وہ اس کی نانی بھی تھی اور یہی سوچتے سوچتے لالہ للّو رام پاگل ہو جاتا تھا کہ اگر اس کی دھرم پتنی اس کی نانی ہوتی ہے تو پھر تو وہ اپنی پتنی کا نواسہ ہوا ناں۔ اب وہ خود اس مشکل صورتحال میں گرفتار ہے کہ بطور اپنی نانی کے شوہر کے وہ خود نواسہ بھی ہے اور نانا بھی۔ ------ ------ ------ ------ ------ ------ ------ ------ ------ مجھے لگتا ہے کہ آپ لوگوں کے دماغ کی اتنی دہی بنادینا کافی ہے۔ اگر کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت قبول کیجیے گا۔ 0 Share this post Link to post
Faisalabaden 5 #2 Posted October 11, 2011 Nice sharing keep it up sir g wase ap ne is ko lika kai yad kar ke tha...? 0 Share this post Link to post
Horny Jasmin 38 #3 Posted October 11, 2011 ufffffffffffff demag duma k rakh dea yar 0 Share this post Link to post
Kashif Mir 0 #4 Posted October 11, 2011 میں نے شروع میں جب اُلجھاو دیکھا تو میرے ذہن میں ایک دم سے وہ لطیفہ آ گیا جس میں ایسا ہی اُلجھاو تھا اور آخر میں پوچھا گیا تھا کہ۔۔۔۔لسی کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں۔۔۔ میری تو شروع میں ہی بچت ہو گئی کیونکہ میں نے نتیجے پر پہلے نظر ڈال لی۔۔۔ہی ہی ہی ہی 0 Share this post Link to post
khoobsooratdil 768 #5 Posted October 11, 2011 Raja g Dahi kia ap ne to Seedha Lassi hi bana daali ha Nice sharing 0 Share this post Link to post
Waniya 46 #6 Posted October 11, 2011 really apki is post ne tu demigh guma diya...! but never mind 0 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 54 #7 Posted October 11, 2011 Hahahahahahaha....Raja G Toba Hai Yarrr Dimage Guma Diya Ap Ne Thanks Janb Very Nice Post 0 Share this post Link to post
lund4phuddies 343 #9 Posted October 11, 2011 میں نے شروع میں جب اُلجھاو دیکھا تو میرے ذہن میں ایک دم سے وہ لطیفہ آ گیا جس میں ایسا ہی اُلجھاو تھا اور آخر میں پوچھا گیا تھا کہ۔۔۔۔لسی کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں۔۔۔ میری تو شروع میں ہی بچت ہو گئی کیونکہ میں نے نتیجے پر پہلے نظر ڈال لی۔۔۔ہی ہی ہی ہی اچھا ہوا! ورنہ ابھی تم بھی دیگر ممبران کی طرح سر پکڑ کر بیٹھے ہوتے اور مجھے کہہ رہے ہوتے کہ یار کیوں دماغ کی دہی بنا کر رکھ دی آپ نے؟۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔ 0 Share this post Link to post
lund4phuddies 343 #10 Posted October 11, 2011 خوبصورت دل وانیہ جی مائل اسٹون اور Dr Dino آپ چاروں کا بھی بے حد شکریہ جس محبت سے آپ لوگوں نے کمنٹس کیے ہیں اس کا بے حد شکریہ۔ 0 Share this post Link to post