Page3 21 #1 Posted January 5, 2012 عزیز ساتھیو میرا ایک شہر سے گزر ہوا۔کچھ آفس کے کام سے جانا تھا۔میں آفس کے کام کو نمٹا کر نکلا تو رستے میں ایک مارکیٹ کے سامنےایک بھکاری عورت کو دیکھا! جو اپنے شیرخوار بچے کو ایک لکڑی کی ریڑھی پر لٹا کربھیک مانگ رہی تھی۔دھوپ سے اس شیر خوار کا برا حال تھا۔عورت جوان تھی اور چہرے کے خدوخال سے لگ رہا تھا کہ چہرے پر کافی مہحنت کی ہے۔مگر بچے کے اوپر کوئی کپڑا تک نہیں تھا۔ کیا ایسے لوگ صرف اپنی غرض پوری کرنے کے لیے چھوٹے چھوٹے بچوں کو تکلیفیں دینا بہتر سمجھتے ہیں؟ خیر میرا بات کرنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ کیا ہمیں ایسے لوگوں کو پیسے دینے چاہییں یا نہیں؟ پلیز اپنے اپنے کومنٹس سے اس بات کی وضاحت کرنے کی کوشش کریں کہ ایسا کرنے والے لوگوں کے ساتھ کیا ہونا چاہیے؟؟اور کس طرح اس معاشرے کی بقا کے لئے ہم کچھ کر سکتے ہیں؟ 0 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 54 #2 Posted January 5, 2012 Very Nice Post Buddy Thanks Dear 0 Share this post Link to post
desilarka 16 #3 Posted January 6, 2012 noooooooooooooooooooooooooooooo 0 Share this post Link to post
Head Nurse 1 #4 Posted January 6, 2012 moot ke sodagar tu nhi keh sakte lekin hai tu ghalat he. 0 Share this post Link to post
ali4610003 47 #5 Posted January 25, 2012 یہ ایک تلخ حقیٖقت ہے، زیادہ تر لوگ غربت نہیں اس کے اثاثہ جات دیکھ کر دیتے ہیں،ہم سب اس میں شامل ہیں۔ 0 Share this post Link to post