Waniya 46 #1 Posted January 20, 2012 (edited) ہمارے یہاں اچھے بھلے بڑی کلاسوں کے طلبہ بھی محاورے کی وہ ٹانگ توڑتے ہیں کہ رہے نام ***** کا ایف - اے کے پرچے ہو رہے تھے اردو کے پرچے میں ایک طالبہ نے " کلنک کا ٹیکہ لگنا " کو بھی انجکشن کی ہی کوئی قسم سمجھا تھا اسے کچھ یوں جملے میں استمعال کیا - " ہمارے محلّے میں کل سب نے کلنک کے ٹیکے لگوائے ، میں گھر میں نہیں تھی ، اس لئے نہ لگوا سکی " امجد اسلام امجد کے سفر نامے ریشم ریشم سے اقتباس Edited January 21, 2012 by Administrator islamic words not allowd 1 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 54 #2 Posted January 20, 2012 Hahahahahahaha.... Very Funny waniya g :p:d Good one dear thanks 0 Share this post Link to post