Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

انٹرنیٹ کی دنیا میں قیامت

Recommended Posts

امید کرتا ہوں کہ سب دوست ٹھیک ہوں گے

آپ میں سے اکثر دوستوں نے

Stop Online Piracy Act =SOPA

=کے بارے میں سنا ہو گا ۔

جسے ایک یو ایس رپریز ینٹیٹولمارسمتھ نے امریکی کانگریس میں پیش کیا ہے۔جس کے مطابق انٹرنیٹ سے ایسا تمام مواد ہٹا دیا جانا چائیے۔جو پائریسی کے زمرے میں آتا ہے۔

اسی بل کے تناظر میں میگا اپلوڈ

(megaupload)جیسی بڑی فائل شیئرنگ سائٹ کو پچھلے ہفتے ایف بی آئی نے نیٹ سے ہٹا دیا تھا ۔اور اس کے مالک کو گرفتار کر لیا تھا۔اسی ہفتے کے دوران دوسری فائل شیئرنگ سائٹس نے اپنی سائٹ سے تمام پائرٹڈ مواد ہٹانا شروع کر دیا تھا۔اور آج ایک اور بڑی فائل شیئرنگ سائٹ یعنی فائل سونک کا خاتمہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔

میری تمام ممبرز سے درخواست ہے کہ اگر انہوں نے کسی فائل شیئرنگ سائٹ پر اپنا اہم مواد اپلوڈ کیا ہوا ہے تو جلد از جلد اس کو ڈاونلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں سیو کر لیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کو وہ میٹیل ضائع ہو جائے۔اردو فن کلب پر زیادہ ممبرز کیوں کہ کتابیں اور ناولز پڑھنے کے لیئے آتے ہیں ۔اور اپلوڈنگ اور ڈاونلوڈنگ کے لیئے میڈیا فائر اور دیگر ان سائٹس کو استعمال کرتے ہیں ۔جس رفتار سے ان سائٹس کا خاتمہ ہو رہا ہے میڈیا فائر کی باری بھی جلد آئے گی۔اس لیئے میں تمام ممبرز کو مطلع کر رہا ہوں کہ کہیں آپ ہاتھ ملتے نہ رہ جائیں ۔

قیامت آنے کی گھڑی کا علم ضرف اس پاک ڈات کو ہے ۔مگر بہت سے لوگوں کو 2012 کو لے کر بہت تجسس ہے۔میں ان کو یہی کہوں گا کہ

SOPA

انٹرنیٹ یوزرز کے لیئے قیامت سے کم نہیں۔اگر انٹرنیٹ کا خاتمہ ہو کیا تو یہ اس صدی کی حیران کن بات ہو گی۔ان لوگوں کے مطابق 2012 کے آخر میں قیامت آئے گی ۔مگر یہاں تو شروع سے ہی اس کے آثار نظر آ رہے ہیں۔اب دیکھتے ہیں کہ فائل شیئرنگ سائٹس کے مالکان کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ کب تک جاری رہتا ہے۔کہیں ایسا نہ ہو کہ انٹرنیٹ یوزرز نہت سی چیزوں سے محروم ہو جائیں۔

ایڈمن

اردو فن کلب

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم ممبرز کے لیئے ایک لاجواب تصاویری کہانی ۔۔۔۔۔ایک ہینڈسم اور خوبصورت لڑکے کی کہانی۔۔۔۔۔جو کالج کی ہر حسین لڑکی سے اپنی  ہوس  کے لیئے دوستی کرنے میں ماہر تھا  ۔۔۔۔۔کالج گرلز  چاہ کر بھی اس سےنہیں بچ پاتی تھیں۔۔۔۔۔اپنی ہوس کے بعد وہ ان لڑکیوں کی سیکس سٹوری لکھتا اور کالج میں ٖفخریہ پھیلا دیتا ۔۔۔۔کیوں ؟  ۔۔۔۔۔اسی عادت کی وجہ سے سب اس سے دور بھاگتی تھیں۔۔۔۔۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل ڈاکٹر فیصل خان کی اب تک لکھی گئی تمام تصاویری کہانیوں میں سب سے طویل کہانی ۔۔۔۔۔کامران اور ہیڈ مسٹریس۔۔۔اردو فن کلب کے پریمیم کلب میں شامل کر دی گئی ہے۔

ہمم۔اس ایکٹ کے بارے میں سنا تو جا رہا تھا لیکن یہ اتنی جلدی ہو جائے گا پتا نہیں تھا۔ اچھی پوسٹ ہے تھینکس

Share this post


Link to post

بہت بہت شکریہ ایڈمن جی!۔ آپ نے بروقت مطلع کردیا اب ممبران کو فائدہ اٹھانا چاہیے اس دھماکے دار خبر سے۔

Share this post


Link to post

ایڈمن سر اس میں سب سے زیادہ مجھے نقصان اٹھانا پڑا ہے میرا بہت سا ڈیٹا جو ہزاروں جی بی میں مختلف ہوسٹنگ سائٹس پر اپلوڈ تھا سب ڈیلیٹ ہو گیا ہے ۔مزید دیکھتے ہیں اور کیا کیا ہوتا ہے

Share this post


Link to post

Very Sad News Admin Sir...... Buhat Sara Nuksan Ho gaya Itni Mahnat kr ke data upload kiya jata hai jo ke ab delete ho chkua hai.

dekhy agay agay hota hai kya ..... Mediafire ban na ho agar yeh site ban ho gai tu ho gaya apna kam ..

Share this post


Link to post

huuum... really big news for up loader.. mera bhi tora bhut data media fire per hai usko jald he download kerna pera ga.

Share this post


Link to post

بہت اچھی انفارمیشن ہے ۔ کاش ایسا نہ ھوتا بہت برا ہو رھا ہے ۔ بہت سے لوگ ان سے کمائی بھی کر رہے تھے ۔ اب وہ بھی بہت پریشان ہیں ۔ امریکن نے اب انٹرنیٹ پر بھی حملے شروع کر دیے ہیں

Share this post


Link to post

اگر وجہ پائریسی ہے تو پھر یو ٹیوب بھی اس کی زد میں آئے گی۔

Share this post


Link to post
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...