Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Guru Samrat

لوڈ شیڈنگ کی فضیلت

Recommended Posts

لوڈ شیڈنگ کی فضیلت

جنریٹر،یو پی ایس اور موم بتی بنانے والوں کے روزگار میں بے مثال اضافہ

موبائل چارج نہ ہونے کی وجہ سے بیلنس کی انمول بچت

ٹی وی ،کیبل نہ دیکھنے کی وجہ سے گناہوں میں نمایاں کمی

صبر کرنے سے جنت میں جانے کے زیادہ امکانات

بجلی آنے پر شکر ربی کرنے سے شکر گزار بندوں کی لسٹ میں شمولیت

لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بجلی کے کم استعمال پر بل میں واضع کمی اور بچت کا شاندار و نادر موقع

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

<b>

لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بجلی کے کم استعمال پر بل میں واضع کمی اور بچت کا شاندار و نادر موقع

Guru Jee, Load Shedding to hoti hai Lykin Electric Bilo may kami her giz nahi hoti

</b>

Share this post


Link to post

Light janay sai or mobile charge na honay sai jis ki waja sai ahm kam nahi hotay or zaheeni dabao parta hain woooo

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...