Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
aqeeli

چوت کا مندر

Recommended Posts

اُردو فن کلب کے تمام دوستوں کو سلام

بچپن کا قصہ ہے کہ میں اپنے شہر کی لائیبریری سے کرائے پر کتابیں لیا کرتا تھا۔ ایک دن اسکول سے واپسی پر جب میں نے لائیبریرین سے کتاب مانگی تو اُس نے اپنے ہاتھ میں پکڑی ہوئی کتاب اُلٹی کی اور میری طلب کردہ کتاب لینے چلا گیا۔ میں نے وہ کتاب کاونٹر پر سے اٹھائی تو کتاب کا ٹائٹل کچھ سمجھ نا آیا۔ اسی اثنا میں میری مطلوبہ کتاب بھی آگئی اور میں گھر روانہ ہو گیا لیکن میرا دماغ مسلسل دوسری کتاب کے ٹائٹل میں الجھا ہوا تھا۔

گھر پہنچ کر کھانا کھاتے ہوئے اچانک ذہن میں ایک خیال کُوندا اور میں کھانا چھوڑ کر بھاگم بھاگ واپس لائیبریری پہنچا اور وہ کتاب طلب کی۔ گھر واپس آ کر وہ کتاب اور بعد میں ایسی بہت سی کتابیں پڑھیں۔ ایک حادثہ بھی ہوا مگر اُس کی تفصیل پھر کبھی لیکن کالج میں جہاں ایسی کُتب دستیاب نہ تھیں تو وہاں خود ایسی کہانیاں لکھنی شروع کر دیں۔

آج ایک لمبے عرصہ کے بعد سوچا کہ کیوں نہ اُسی کتاب کے عنوان کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایک کہانی لکھی جائے۔ چنانچہ کہانی حاضر ہے۔ عنوان ہے۔۔

چُوت کا مندر

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

[iNFO]ابھی صرف کہانی کا نام پوسٹ کیا گیا ہے۔اس لہاظ سے تھریڈ اروو کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا ۔مگر کیوں کہ یہ آپ کا پہلا تھریڈ ہے اس لیے اپروو کر دیا ہے۔اس کو 24 گھنٹے میں اپڈیٹ کریں۔بصورت دیگر تھریڈ ڈیلیٹ کیا جا سکتا ہے۔آئندہ نیو تھریڈ میں کہانی کا کچھ حصہ ضرور پوسٹ کیا جائے۔تب ہی تھریڈ اپروو ہو گا۔شکریہ [/iNFO]

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...