Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

تمام ممبرز کو سال گرہ مبارک ہو

Recommended Posts

تمام دوستوں کو اردو فن کلب کی پہلی سالگرہ مبارک ہو

آج اردو فن کلب اپنا ایک سال کا سفر پورا کر چکا ہے۔ اس خوشی کے موقعہ پر تمام ممبرز کو فورم کی طرف سے گولڈن پوائنٹس گفٹ کیئے گئے ۔بہت سے ممبرز کوخوبصورت ایوارڈز سے نوازا گیا۔اور کچھ ایکٹو ممبرز کو پیڈ ممبرشپ بھی فری میں گفٹ کی گئی۔ کافی دوستوں کی پرموشن کی گئی۔اور بہت سے نئے فیچرز کے بارے میں ڈسکس کی گئی۔ان فیچرز کو آپ سب مستقبل میں اردو فن کلب میں موجود پائیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ لائف ٹائم ممبر شپ کو بھی ختم کیا جا رہا ہے۔اور ممبر شپ کی نیو فیس کو لاگو کیا جا رہا ہے۔اب سے پیڈ ممبرشپ ماہانہ بنیاد پر دی جائے گی ۔جس کی تفصیل اس تھریڈ میں درج ذیل ہے۔مزید کسی تفصیل کے لیئے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ایڈمنسٹریٹر

اردو فن کلب ڈاٹ کام

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

سر آٌپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

Share this post


Link to post

میری طرف سے تمام سٹاف ٹیم اور تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو ۔شکریہ

Share this post


Link to post
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...