Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Guru Samrat

کچھ سمراٹ کے دماغ سے

Recommended Posts

السلام و علیکم

امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔

آج میں ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں۔

جیسے عنوان "کچھ سمراٹ کے دماغ سے" سے ظاہر ہے کہ

میں اس تھریڈ میں روز کچھ نا کچھ معلومات شیئر کروںگا

جو میرے ذہن میں ہو گی۔

امید ہے یہ تھریڈ آپ سب کے لیے بہت مفید ثابت ہوگا۔

نوٹ:ـ

اس تھریڈ میں تعریفانہ کمنٹس سے گریز کریں۔

اپنے کمنٹس مجھے پی ایم یا وی ایم کر دیں۔

اگر آپ بھی اس تھریڈ میں کچھ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو

ایک دن میں صرف ایک اپڈیٹ کی اجازت ہے۔

بہت شکریہ۔

دعاؤں کا طلبگار

گرو سمراٹ

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

12/7/2012

"fritters"

پکوڑے کی انگلش ہے۔

اور

جلیبی کو

"sugar filled rings"

کہا جاتا ہے۔

Share this post


Link to post

13/7/2012

ریف لیریا۔ reaf lariya

دنیا کا سب سے بڑا پھل ہے۔

کیلے کے درخت کی جڑیں نہیں ہوتیں۔

اور

چاند ایک سال میں زمین کے گرد تیرہ 13 چکر کاٹتا ہے۔

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...