Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Administrator

Urdu Fun Club Join at Facebook

Recommended Posts

اردو فن کلب کو فیس بک پر جوائن کریں۔

اردو فن کلب کے پاکستان میں اکثر ممبرز کے پاس اوپن نہ ہونے کی وجہ سے وہ ممبرز نیو ایڈریس کی انفارمیشن حاصل نہیں کر سکے۔جبکہ اس کی انفارمشن فیس بک اور ان ممبرز کے ای میل ایڈریس پر بھیج دی گئی تھی۔الہذاآئیندہ کسی بھی پرابلم سے بچنے کے لیئے اور اردو فن کلب کی نیو اپڈیٹس سے مطلع رہنے کے لیئے تمام ممبرز اردو فن کلب کو فیس بک پر بھی جوائن کر لیں۔

فیس بک پر اردو فن کلب کو جوائن کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں۔شکریہ

ایڈمنسٹریٹر

اردو فن کلب ڈاٹ نیٹ

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...