khoobsooratdil 768 #1 Posted December 15, 2012 ٹماٹر کو ہر قسم کے صحت دینے والے اجزاء کا خزانہ مانا جاتا ہے۔ اسے لازمی روزمرہ کی خوراک میں شامل رکھنا چاہیے۔ ٹماٹر میں ایک جزو lycopene وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اور یہ کینسر کے خلاف مقابلہ کرنے میں انتہائی مؤثر سمجھا جاتا ہے۔ یہ کینسر کے سیلز بننے نہیں دیتا۔ ٹماٹر کھانے سے ذیا بیطس کے مریض کو فائدہ ملتا ہے اور اس کا بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے۔ پوٹاشیم اور وٹامن بی کی مقدار کی وجہ سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے اور ہائی کولیسٹرول لیول کو بھی کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ غرض ٹماٹر کچا پکا ہر طرح سے کھانا سودمند ہے۔ 0 Share this post Link to post
(._.)Milestone(._.) 55 #2 Posted December 16, 2012 Very Nice Info Janb Thanks 0 Share this post Link to post