Jump to content
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
khoobsooratdil

ﻧﺒﺾ ﺷﻨﺎﺳﯽ

Recommended Posts

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﮑﯿﻢ
 ﺻﺎﺣﺐ ﺗﮭﮯ ﺟﻨﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﺮﺩﮦ ﻧﺸﯿﻦ
 ﺑﯿﺒﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺒﺾ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻃﺮﯾﻘﮧ
 ﻧﮑﺎﻻ ﮐﮧ ﺭﺳﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﮮ ﭘﺮ ﭘﺮﺩﮦ
 ﻧﺸﯿﻦ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﻼﺋﯽ ﺑﺎﻧﺪﮬﺘﮯ ﺍﻭﺭ
 ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺳﺮﺍ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺣﮑﯿﻢ ﺻﺎﺣﺐ
 ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ۔ ﺣﮑﯿﻢ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺗﻨﮯ
 ﺫﮐﯽ ﺍﻟﺤﺲ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﮕﻠﯿﺎﮞ
 ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﻧﺒﺾ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﺗﮯ
 ﺍﻭﺭ ﺗﺸﺨﯿﺺ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻧﺴﺨﮧ ﻟﮑﮫ
 ﺩﯾﺘﮯ۔
 
 ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻟﮕﯽ ﺳﻮ
 ﺟﮭﯽ، ﻭﮦ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺳﻨﺠﯿﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺣﮑﯿﻢ
 ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ۔ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ
 ﺍﻧﺪﺭ ﺭﺳﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﻠﯽ ﮐﯽ
 ﭨﺎﻧﮓ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺳﺮﺍ ﺣﮑﯿﻢ
 ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺗﮭﻤﺎ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﮯ “ﺣﻀﻮﺭ
 ﻣﺮﯾﻀﮧ ﮐﯽ ﻧﺒﺾ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ۔“
 
 ﺣﮑﯿﻢ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﺭﺳﯽ ﭘﺮ
 ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ “ﻣﺮﯾﻀﮧ ﮐﭽﺎ
 ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﺑﮭﯽ ﮨﻀﻢ
 ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ۔
 
 ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻨﺲ ﺩﯾﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﮑﯿﻢ
 ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﮐﻤﺎﻝِ ﻧﺒﺾ ﺷﻨﺎﺳﯽ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﻞ
 ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔
 

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...