Jump to content
ALL SEX SECTION WILL CLOSED IN RAMADAN ×
URDU FUN CLUB
Sign in to follow this  
Asifa Kamran

7 سالہ بچی سے زیادتی

Recommended Posts

واسکوڈی گاما: چھٹیوں کیلیے معروف بھارتی ریاست گوا میں ایک اسکول کے بیت الخلا میں7 سالہ بچی سے زیادتی کی گئی ہے جس پرعوامی مظاہرے شروع ہو پڑے اوراسکول کی ہیڈمسٹریس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

یہ بات پولیس نے منگل کوکہی۔ یہ واقعہ جو پیر کو واسکو ڈی گاما شہرمیں پیش آیااس کے ملزم کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پرکارروائی شروع کردی گئی ہے ۔اس بچی کو تفریح کے دوران اسکول کے بیت الخلا کے اندر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔


ہزاروں افراد نے گزشتہ رات اسکول کا گھیرائو کرلیا اورہیڈمسٹریس اورملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔گوا میں پیرکو دوسرے واقعے میں ایک پولیس اہلکارکوطوائف سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Share this post


Link to post

اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز اردو فن کلب فورم کا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ جو فورم کے پریمیم رائیٹرز کی محنت ہے اور صرف وقتی تفریح کے لیئے فورم پر آن لائن پڑھنے کے لیئے دستیاب ہیں ۔ ہمارا مقصد اسے صرف اسی ویب سائیٹ تک محدود رکھنا ہے۔ تاکہ یہ گناہ جاریہ نہ بنے ۔ اسے کسی بھی طرح سے کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے یا کسی دوسرے دوست یا ممبر سے شیئر کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے ۔ جو ممبران اسے کسی گروپ یا اپنے دوستوں سے شئیر کر رہے ہیں ۔ ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسے کسی دوسرے ممبر ثانی سے شئیر نہیں کر سکتے ۔ ورنہ ان کا مکمل اکاؤنٹ بین کر دیا جائے گا ۔ اور دوبارہ ایکٹو بھی نہیں کیا جائے گا ۔ اکاؤنٹ کینسل ہونے پر کسی بھی سیئریل کی نئی اپڈیٹس کے لیئے ممبر کو دوبارہ قسط 01 سے ممبرشپ حاصل کرنا ہو گی ۔ اور ڈیٹا شیئر کرنے والہ ممبراس بات کا بھی عملی اقرار کرے گا کہ وہ بروز قیامت فورم انتظامیہ، سٹوری رائیٹر اور فورم ایڈمن کے تمام گناہوں کا اکلوتا وارث ہو گا ۔ اور بروز قیامت اپنی تمام نیکیاں (جو بھی اس کے نامہ اعمال میں ہوئیں ) بروز قیامت فورم ایڈمن اور کہانی رائٹر کو دینے کا پابند ہو گا۔ اگر کوئی ممبر اب بھی ایسا کرتا ہے اور گناہ جاریہ کا سبب بنتا ہے ۔ تو یہ سب رولز اس پر خود بخود لاگو ہوں گے ۔ ۔ ۔ ایڈمن اردو فن کلب

خدا کی پناہ


کیا زمانہ آگیا ہے ہر طرف سیکس کی بھوک ھی بھری پڑی ہے کوئی تمیز رہ ہی نہیں گئی


Share this post


Link to post

خدا کی پناہ

کیا زمانہ آگیا ہے ہر طرف سیکس کی بھوک ھی بھری پڑی ہے کوئی تمیز رہ ہی نہیں گئی



Abb tou choti bachiyaan bhi safe nahii

Share this post


Link to post

یہ سب ہمارے کرموں کا پھل ہے۔
ہم اپنے آپ کو مُبرّا نہیں سمجھ سکتے ان تمام ذمہ داریوں سے۔
ال امان ال حفیظ کے بجائےیہ سوچیں کہ ہماری اپنی غلطی کہاں ہے؟

Share this post


Link to post

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...